۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
وضو

حوزہ/ جب تک وضو باطل نہیں ہوتا اور حتی کچھ دن بھی اگر وضو برقرار رہتا ہے تو آپ نماز پڑھ سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال : ایک مرتبہ وضو کرنے سے ہم کتنے وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب تمام مراجع عظام : جب تک وضو باطل نہیں ہوتا اور حتی کچھ دن بھی اگر وضو برقرار رہتا ہے تو آپ نماز پڑھ سکتے ہیں.

توضيح ‏المسائل‏ مراجع، م‏323؛ وحيد، توضيح‏ المسائل، م‏328؛ نورى، توضيح‏ المسائل، م 324 و دفتر: خامنه ‏اى.

نوٹ : ھر نماز کیلئے علیحدہ علیحدہ وضو کرنا مستحب ہے.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .